تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:معروف عالم دین نذیر احمد رضا الہی سے وفات پا گئے

رینالہ خورد (میاں محمد طیب یونس سے)معروف عالم دین نذیر احمد رضا الہی سے وفات پا گئے تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین زین موبائل کے پروپرائیٹر حاجی سیف اسلام کے ولد نذیر احمد رضا الہی سے وفات پاگئے جنکو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان تارے شاہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے نیز رینالہ پریس کونسل رجسٹرڈ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت علیم اللہ چوہدری منعقد ہوا جسمیں تمام عہدیدارن وممبران نے شرکت کی اور مرحوم نذیر احمد کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی گئی

یہ بھی پڑھیں  کراچی: دہشتگردی کی کوشش ناکام، بارودی مواد پھٹنے سے خاتون حملہ آور ہلاک، دوسری زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker