تازہ ترینعلاقائی

دیپالپور:معروف زمیندارملک محمد اشرف انتقال کرگئے

دیپالپور(نامہ نگار) ملک محمد ساجد اعوان ایڈووکیٹ اور ملک وقاص اعوان ایڈووکیٹ کے والد محترم معروف زمیندارملک محمد اشرف طویل عرصہ کینسر کے مرض میں مبتلارہنے کے بعد انتقال کرگئے ہیں ان کی وفات پر چیئرمین ملک محمد عباس اعوان،نائب تحصیلدارملک اقبال اعوان،ملک عبدالغفور اعوان ،ظہور احمد اعوان اور ملک فیاض حسن اعوان سمیت تمام اعوان برادری اور اہل علاقہ نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے مرحوم کی نمازجنازہ ان کے آبائی گاؤں موضع اوتاڑ میں ادا کردی گئی جس میں معروف سیاسی و سماجی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button