پاکستانتازہ ترین

میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ

میانوالی(نمائندہ خصوصی) پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ طیارہ تباہ ہونے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم ایئر ہیڈ کوارٹر نے طیارہ گرنے کی انکوائری کے لئے بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!