تازہ ترینعلاقائی

تحریک اُویسیہ پاکستان کی خواجہ معین الدین کوریجہ کے گھرپرحملے کی شدیدمذمت

لاہور( امتیاعلی شاکرسے)تحریک اُویسیہ پاکستان کے مرکزی امیرحضرت پیرغلام رسول اُویسی’ناظم اعلیٰ پیرتبسم بشیراُویسی’‘مرکزی سینئرنائب امیر سید عرفان احمد شاہ نے درگاہ حضرت خواجہ غلام فرید کوٹ مٹھن شریف کے سجادہ نشین خواجہ معین الدین کوریجہ کے گھرپرحملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ملزمان کوفوری گرفتارکرکے کیفرکردارتک پہنچایاجائے،انہوں نے کہاکہ درگاہیں اللہ اورنبی ﷺ کے احکامات کی روشنی میں امن وبھائی چارے ،انسانیت کی خیرخواہی ورہنمائی کے فرائض سرانجام دی رہی ہیں ،امن کے سفیرکے گھرپر حملہ کسی صورت قابل قبول نہیں ،انتظامیہ ملزمان کے ساتھ کسی قسم کی رعائت برتے بغیرانصاف کے تقاضے پورے کرے

یہ بھی پڑھیں  پاکستان کرکٹ ٹیم کادورہ انگلینڈ اور آئر لینڈ ،تربیتی کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker