تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:ہزاروں افرادپی ٹی آئی کے پرانے کارکنوں کی قیادت میں رائے ونڈ روانہ ہونگے،رانا نعیم انور

بھائی پھیرو(نامہ نگار)تحریک انصاف کے ہزاروں افرادپی ٹی آئی کے پرانے کارکنوں کی قیادت میں رائے ونڈ روانہ ہونگے،نئے شامل ہونے والے پی ٹی آئی کے لیڈر خاموش۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو،سرائے مغل اور پتوکی سے ہزاروں افراد رائے ونڈ کے دھرنا میں شامل ہونگے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے ضلعی نائب صدر رانا نعیم انور اور رانا طارق خاں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے کہا۔انہوں نے کہا کہ اس جلسہ میں نواز شریف کی کرپشن بے نقاب کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ قافلے جلوس کی شکل میں سینکڑوں گاڑیوں پر ایک جلوس کی شکل میں روانہ ہونگے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس جلسے میں شمولیت کیلیے پی ٹی آئی کے پرانے جیالے متحرک نظر آتے ہیں جبکہ بعد میں شامل ہونے والے بڑے بڑے جاگیرداروں کے ہاں کوئی خاص تحریک نظر نہیں آتی

یہ بھی پڑھیں  پنڈی گھیب:شہرکوماڈل سٹی بنناچاہتےہیں،TMOحاجی محمدصدیق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker