پاکستانتازہ ترین

مودی کو وہ جواب دوں گا جو کبھی نوازشریف نہیں دے سکا ،عمران خان

لاہو ر(Pak News) عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے بہت برا پیغام دیا گیا ہے ۔ پہلے نوازشریف کیلئے پیغام دینا تھا اب میں مودی کو پیغام دوں گا ، کل مودی کو وہ جواب دوں گا جو کبھی نوازشریف نہیں دے سکا ۔چیئرمین تحریک انصاف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جب بھی کرپشن کی بات کرتے ہیں دہشتگردی کا لیٹر دے دیا جا تا ہے ، کرپٹ مافیا ملک تباہ کررہی ہے ، کوئی تھریٹ ہمیں روکے گانہیں ۔ لاہور وزیرستان سے زیادہ خطرنا ک علاقہ نہیں ہےکل رائے ونڈ میں تاریخی مارچ ہوگا، انہوں نے کہا کہ پارٹی کا مشاورتی اجلاس جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں  کوہا ٹ:ا نڈس ہائی وے پرکوہاٹ ٹنل کے قریب ایک ٹرک سے بھاری اسلحہ برآمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker