تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:سات افراد نے لاٹھیوں کے وار کر کے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا

جھنگ(تحصیل رپوٹر)سات افراد نے لاٹھیوں کے وار کر کے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیاواقع کے مطابق چھتہ بخشہ کے رہائشی منور خان ولد شیر خان اپنی دوکان پر موجود تھا کہ ملزمان فاروق،علی نواز،توصیف،ناصر سمیت سات افراد نے لاٹھیوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا واضع رہے کہ منور خان کی بائیں آنکھ میں شدید چوٹ آئی ہے مضروب منور خان نے تھانہ قادر پور میں درخواست گزار دی وجہ عناد رقبہ کا تنازع بتایا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  ہمالیہ سے بلندسمندوں سے گہری شہد سے میٹھی پاک چین دوستی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker