پاکستانتازہ ترین

دھمکیاں دینےوالا بھارت کشیدگی کم کرنےکیلئےمنتیں کرنے لگا

اسلام آباد(بیوروچیف)اُڑی ڈرامے کے بعد پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دینے والا بھارت اب خود ہی حالات کی بہتری کے لیئے منتوں پر اتر آیا ہے۔ بھارت کے اعلیٰ سفارتی شخصیت نےپاکستان سے رابطہ کیا ہے،مودی کے مشیر نے اسلام آباد میں ایک اعلیٰ شخصیت کے ذریعے وزیراعظم نوازشریف کو ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کا کشیدگی کم کرنے کی خواہش کا پیغام پہنچایا۔پیغام میں کہا گیا کہ بھارت سرحدوں کی صورتحال میں بہتری چاہتا ہے۔ یہ بھارتی پیغام نئی دہلی اور واشنگٹن کے درمیان رابطوں کے بعد بھجوایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اختلافات ختم ،غنویٰ اورفاطمہ بھٹو جلدپی پی میں شامل ہوں گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker