تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:”ماڈا” کے زیر اہتمام دوسرے ماہانہ آگہی لیکچر کا انعقاد

downloadاوکاڑہ(محمد مظہر رشید) منشیات کا بڑھتا ہوااستعمال معاشرے میں خاندانی نظام سے بغاوت کا نتیجہ ہے۔نشئی کے گھر میں سب سے زیادہ متاثر عورت ہوتی ہے ۔شیشہ کانشہ نوجوانوں میں فیشن بنتا جارہا ہے ۔خواتین ٹوٹل آبادی کا 52 فیصدحصہ ہیں ان کو منشیات کے خلاف جہاد میں شامل کرنے سے بہتر نتائج سامنے آئیں گے ان خیالات کا اظہار قومی وسماجی تحریک موومنٹ اگینسٹ ڈرگ ابیوز کے زیر اہتمام دوسرے ماہانہ آگہی لیکچر میں مقررین نے کیا تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم میں "ماڈا” کے زیر اہتمام دوسرے ماہانہ آگہی لیکچر کا نعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر محمد عارف جج ،مینجر انڈسٹریل ہوم اشتیاق احمد خان ، چیئر پرسن فری لیگل ایڈ ڈسٹرکٹ بار اوکاڑہ مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ، صدر "ماڈا” محمد مظہر رشید نے خطاب کیا #

یہ بھی پڑھیں  نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس کی عمران خان سے ملاقات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker