پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد(بیورچیف)وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ہوئی ہے۔ یہ ملاقات قومی سلامتی کونسل کے اہم تریناجلاس سے پہلے ہوئی ہے ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ملاقات میں آرمی چیف نے وزیراعظم نواز شریف کو سرحدی صورتحال سے بھی آگاہ کیا

یہ بھی پڑھیں  قومی ٹیم کا دورہ بنگلادیش،پی سی بی اور بی سی بی میں معاملات طےپا گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker