تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:شراب فروخت کر نے سے منع کرنے پرفائرنگ نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ

daskaڈسکہ(نامہ نگار) شراب فروخت کر نے سے منع کرنے پر ملزم کی جان سے ماردینے کی نیت سے فائرنگ نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ تفصیل کے مطابق تھانہ ستراہ کے علاقہ وڈالہ سندھواں کارہائشی ولید احمد ،اپنے دوستوں محمد ناصر ،محمد عثمان،کے ہمراہ ڈاکٹرظہیر احمد یزدانی کی دکان کے باہر بیٹھے تھے کہ اچانک ملزم محمداشرف عرف پدومسلح آتشیں اسلحہ آیا اور آتے ہی ولید کو گالی گلوچ کرنے لگا منع کر نے پر اپنے پسٹل سے اسے جان سے ماردینے کی نیت سے سیدھا فائر کیا خوش قسمتی سے فائر مس ہو گیا وجہ عناد یہ ہے کہ ولید احمد نے ملزم مھدم اشرف عرف پدو کو شراب کی کپی فروخت کر نے سے منع کیا تھا ستراہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں  مصطفی آباد: چھ افراد کی مقامی صحافی کے پلاٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش، پولیس کی بھر وقت کاروائی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker