تازہ ترینکھیل

دورہ نیوز ی لینڈ کے شیڈول کا اعلان

لاہور(نمائندہ سپورٹس) قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے ۔۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کیخلاف جاری حالیہ سیریز کے اختتام پر گرین شرٹس کو نیوزی لینڈ کے خلاف انہی کے میدانوں پر 2میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلنی ہے ، پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں ممالک کے مابین 2ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 17نومبر سے 21نومبر کے درمیان ہیگلے اوول ،کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا جب کہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ 25نومبر سے 29نومبر تک سیڈن پارک، ہیملٹن میں شیڈول ہے

یہ بھی پڑھیں  عارف نظامی کے انتقال سے صحافت سوگ میں ڈوب گئی:مظہربرلاس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker