تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:منڈی شاہ جیونہ میں سب سے بڑ ا قدیمی رویتی جلوس سات محرم کی شب امام بارہ گاہ نواں ٹھٹہ سے برآمد ہو گا

جھنگ(تحصیل رپوٹر )منڈی شاہ جیونہ میں سب سے بڑ ا قدیمی رویتی جلوس سات محرم کی شب امام بارہ گاہ نواں ٹھٹہ سے برآمد ہو گا تمام رویتی روٹس کو سویپنگ سر چینگ کے بعد کلیئر کر لیا ہے لیڈی کانسیٹبل کے ساتھ پولیس کی بھاری نفری عزہ داروں کے ساتھ ساتھ رہے گی چودھری حاکم علی تفصیل کے مطابق منڈی شاہ جیونہ محلہ نواں ٹھٹہ سے سب سے بڑ ا قدیمی رویتی جلوس سات محرم کی شب رات دس بجے برآمد ہو کر اپنے روایتی روٹس سے گزرتا ہوا صبح چار بجے امام بارگاہ علی اکبر منڈی شاہ جیونہ میں اختتام پذیر ہو گا جس میں ضلع چنیوٹ کے علاوہ ضلع جھنگ سے ہزاروں عزہ دار اس رو ایتی جلوس میں شامل ہوں گے اس موقع پر SHOتھانہ قادرپور چودھری حاکم علی نے پاک نیوز کو بتایا ہے کہ کسی بھی ناخوش گوار واقع سے نمٹنے کے لیے سویپنگ سر چینگ چیکنگ کے بعد تمام روٹس کو کلیئر کرا دیا گیا ہے جلوس کے تمام روٹس پر لیڈی کانٹیبلوں کے ساتھ ساتھ ونٹیئر پولیس کی بھاری نفری اور رضا کار بھی اپنی ڈپٹی سرانجام دیں گے تمام داخلی راستوں کو بند کر دیا گیا ہے اور باہر سے آنے والے افراد کی شناخت اور تلاشی کو یقینی بنانے کے بعد داخل ہونے دیا جائے گا لہذہ عوام کی بھی اولین ذمہ داری بنتی ہے کہ امن وامان کی صورت حال برقرار رکھنے کے لیے پولیس سے بھرپور تعاون کیا جائے ڈسٹرکٹ جھنگ کا دوسرا بڑا قدیمی روایتی جلوس مانا جاتا ہے

یہ بھی پڑھیں  ’’بے بس زندگی‘‘

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker