پاکستانتازہ ترین

ن لیگ آج12اکتوبرکو یوم سیاہ کے طور پر منائے گی

لاہور(نمائندہ پاک نیوز)آج 12اکتوبرملک بھر میں یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا،سترہ سال قبل آمرپروز مشرف نے 1999میں عوامی اور جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرلیا تھااور مسلم لیگ ن کی حکومت کا خاتمہ کر کے قیادت کو جبری طور پر ملک بدرکردیا تھا مسلم لیگ ن ملک بھر میں 12اکتوبر کویوم سیاہ کے طور پر منائے گی اور سیمینار ریلیاں اور جلوس نکال کر اس اقدان کی مذمت کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں  بختاور بھٹو زرداری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker