تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:انجمن تاجراں ہلہ چوک بائی پاس کے نئے عہدیداروں کا انتخاب، سید فخر شاہ صدر اور محمد اعظم جنرل سیکرٹری منتخب

پتوکی (تحصیل رپورٹر )انجمن تاجراں ہلہ چوک بائی پاس پتوکی کے نئے عہدیداروں کا انتخاب سید فخر شاہ صدر اور محمد اعظم جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق انجمن تاجراں ہلہ چوک بائی پاس پتوکی کے سالانہ انتخاب میں چوہدری ندیم سہیل سرپرست اعلیٰ، چوہدری محمد عمران ارشد چیرمین ، سید فخر شاہ صدر ، محمد زاہد خاں میو سینئر نائب صدر ، محمد حسن نائب صدر، محمد اعظم جنرل سیکرٹری ، چوہدری سلیم پریس سیکرٹری ، محمد آصف جوائنٹ سیکرٹری جب کہ واجد علی رابطہ سیکرٹری منتخب ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : جنوبی اوکاڑہ کو پانی سپلائی کرنے والا ٹیوب ویل ایک ماہ سے بند پڑا ہوا ہے. منظور احمد سپرا ایڈووکیٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker