تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:تیز رفتار کوسٹر نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو کچل کر ہلاک کر دیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔تیز رفتار کوسٹر نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو کچل کر ہلاک کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق محلہ محلہ انور ٹاؤن کا رہائشی بائیس سالہ نوجوان اسد الرحمن اپنی موٹر سائیکل نمبر LEY2991پر اپنے گھر کو جا رہا تھا کہ پیچھے سے آ نے والی تیز رفتار کوسٹر نمبر LES7170کے ڈرائیور نے تھانہ سٹی بھائی پھیرو کے سامنے لاپرواہی سے اسے ٹکر مار دی جس سے اسد الرحمن موقع پر ہلاک ہو گیا اور ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker