پاکستانتازہ ترین

شاہ کوٹ:بھارت کی بلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کا بھرپور جواب

شاہ کوٹ(نمائندہ خصوصی)بھارت کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کاسلسلہ تا حال جاری ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق  بھارتی فوج کی جانب سے شاہ کوٹ کےعلاقے میں بلااشتعال فائرنگ کی جس پر پاک فوج کی جانب سے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ فائرنگ کا سلسلہ صبح 7بج کر 40 منٹ پر شروع ہوا۔

یہ بھی پڑھیں  بحالی صوبہ بہاولپور کی منزل اب زیادہ دور نہیں رہ گئی ہماری جماعت کا ون پوائنٹ ایجنڈا بہاولپورصوبہ بحالی ہے نوابزادی سائرہ عباسی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker