پاکستانتازہ ترین

کوئی ایسی بات یاعمل نہیں کیا جس پر ندامت ہو ۔ پرویز رشید

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزارت سے کیوں علیحدہ ہونا پڑا، وقت آنے پر سب کچھ سامنے آ جائے گا ،کوئی ایسی بات یاعمل نہیں کیا جس پر ندامت ہو ۔ پرویز رشید نے کہا کہ وزارت قیادت کی امانت تھی ، نہیں رہی تو کوئی فرق نہیں پڑا ۔ ان کیلئے قابل عزت انکی جمہوریت ، قیادت اور جماعت سے وابستگی تھی اور ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ وقت آنے پر سب کچھ سامنے آ جائے گا ۔ سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا انکی پہچان وزارت نہیں سیاسی کارکن ہونا ہے ، ملک اور جمہوریت کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے

یہ بھی پڑھیں  گورنر بلوچستان نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر صوبائی اسمبلی تحلیل کر دی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker