پاکستانتازہ ترین

شیخوپورہ اور گردونواح میں شدید دھند نے ڈیرے ڈال لیے،موٹروے بند

شیخوپورہ(نمائندہ پاک نیوز) -شیخوپورہ اور گردونواح میں شدید دھند نے ڈیرے ڈال لیے۔ ذرائع کے مطابق شیخوپورہ اور گردونواح میں شدید دھند چھا گئی جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے جبکہ شیخوپورہ سے لاہور تک موٹر وے کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شدید دھند کے باعث حد نگاہ 20سے 25میٹر تک رہ گئی ہے اور موٹر وے ایم ون اور ایم ٹو پر بھی شدید دھند کا راج ہے جس کے باعث موٹر وے کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  معروف سماجی وفلاحی تنظیم ہیلپ دی ہوم لیس اینڈ نیڈی برطانیہ کے زیراہتمام عظیم الشان مذہبی کانفرنس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker