تازہ ترینعلاقائی

مصطفی آباد:دفتوہ روڈ پر ڈکیتی کی واردات،نا معلوم ڈاکو کار سوار سے3لاکھ روپے چھین کر فرار

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) دفتوہ روڈ پر ڈکیتی کی واردات، نا معلوم ڈاکو کار سوار سے3لاکھ روپے چھین کر فرار، محلہ چوہدریاں والا سے نا معلوم چور امانت کے گھر کا صفایا کر گئے، تفصیلات کے مطابق یٰسین اپنے کار پر صبح کے وقت دفتوہ سے مصطفی آباد کی طرف آ رہا تھا کہ راستے میں نا معلوم ڈاکو نے اسلحہ کے زور پر 3لاکھ روپے چھین لئے، جبکہ نا معلوم چور محلہ چوہدریاں والا سے امانت کے گھر سے طلائی زیورات، نقدی ودیگر قیمتی سامان چرا کر فرار ہو گئے، پولیس تھانہ مصطفی آباد مصروف تفتیش،

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker