تازہ ترینعلاقائی

سندھ حکومت میں شمولیت، ایم کیوایم کا 20 جون کو ریفرنڈم کرانے کااعلان

mqmکراچی(نامہ نگار)ایم کیو ایم نے سندھ حکومت میں شمولیت سے متعلق ریفرنڈم 20 جون کوکرانے کااعلان کردیا ہے،ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے مطابق ریفرنڈم ملک بھر میں کرایا جائے گا، ریفرنڈم میں اراکین اسمبلی، راابطہ کمیٹی اور تمام کارکنان حصہ لیں گے، ریفرنڈم میں سندھ حکومت میں شامل ہونے یا نہ ہونے کافیصلہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button