پاکستانتازہ ترین

مردان میں خودکش دھماکا،ایم پی اے عمران مہمندسمیت15افراد جاں بحق

mardanمردان(نمائندہ خصوصی) مردان میں نماز جنازہ کے دوران دھماکے سے ایم پی اے عمران مہمند سمیت15 افراد جاں بحق جبکہ متعددزائد زخمی ہوگئے،ذرائع کا کہنا ہے ۔ڈی آئی جی مردان جعفر خان کے مطابق شیر گڑہ میں گذشتہ روز قتل ہونے والے پیڑول پمپ کے مالک حاجی عبداللہ کی شخص کی نماز جنازہ ادا کی جارہی تھی،کہ ایک خودکش حملہ آور نے اپنے آپ کو دھماکے سے اُڑالیا، دھماکے میں 15افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے میں گھیرے میں لے لیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر مقامی اسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے۔وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوف زئی کے مطابق شیرگڑھ دھماکے میں60افرادزخمی ہوئے،جبکہ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکا خودکش ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!