تازہ ترینعلاقائی

معمولی جھگڑے کی رنجش پر 4افراد کا خاتون پر تشدد سنگین نتائج کی دھمکیاں

daskaڈسکہ(نامہ نگار)معمولی جھگڑے کی رنجش پر 4افراد کا خاتون پر تشدد سنگین نتائج کی دھمکیاں تفصیل کے مطابق تھانہ موترہ کے علاقہ بھانوکے کے کی رہائشی جمیلہ بی بی دودھ لینے بازار گئی تو راستہ میں تھڑا مار کر کھڑے ملزمان عاشق ،علی رضا ،کالابٹ اور نوید نے اسے روک کر دستی ہتھیاروں سے زدوکوب کیا اورسمگین نتائج کی دھمکیاں دیں وجہ عناد یہ ہے کہ چند روز قبل ملزمان کا مدعیہ کے بھائی کے ساتھ جھگڑا ہواتھا موترہ پولیس مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں  رانا ثنا اللہ کی گرفتاری بجٹ سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، شہباز شریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker