پاکستانتازہ ترین

یوم اقبال پر کوئی چھٹی نہیں، وفاقی دفاتر کھلیں گے: وزارت داخلہ

اسلام آباد(بیوروچیف)وفاقی وزارت داخلہ نے 9 نومبر یوم اقبال پر چھٹی کی سمری مسترد کردی ہے۔ نیو نیوز نے وزارت داخلہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اقبال ڈے پر وفاقی دفاتر معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے اور کوئی چھٹی نہیں ہوگی۔واضح رہے کہ سندھ اور کے پی کے میں تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ پنجاب میں ابھی تک سکولوں کی چھٹی کے حوالے سے کوئی اعلان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں  مسلم لیگ (ن) کے عدلیہ پر حملے ناقابل برداشت ہیں: بلاول بھٹو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker