بین الاقوامیتازہ ترین

ہلیری کی ٹرمپ کو فون پر مبارکباد‘ انتخابات میں شکست تسلیم کر لی

نیویارک (ڈیسک نیوز) ڈیموکریٹ پارٹی کی شکست خوردہ صدارتی امیدوار کا ڈونلڈ ٹرمپ کو فون۔ کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیمو کریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کر لی ہے۔ ہلیری کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کیا اور جیت پر مبارکباد پیش کی۔ہلیری کلنٹن نے صدارتی الیکشن سیل میں جمع ہونے والے اپنے حامیوں کو واپس گھروں کو لوٹنے کی ہدایت کی جس پر ان کے سپورٹرز نمناک آنکھوں سے واپس چلے گئے۔

یہ بھی پڑھیں  پاک فوج نے بھمبھر میں بھارتی جاسوس ڈرون طیارہ مار گرایا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker