پاکستانتازہ ترین

پانامالیکس کیسِ،مریم، حسن اورحسین نواز نے اپنا وکیل تبدیل کرلیا

اسلام آباد(بیوروچیف)پانامہ لیکس کیس میں وزیر اعظم نوازشریف کے بچوں نے سپریم کورٹ میں سلمان اسلم بٹ کو تبدیل کرکے اکرم شیخ کو اپنا وکیل نامزد کردیا ہے۔پانامہ لیکس کیس میں وزیر اعظم نوازشریف کے بیٹوں حسن نواز ، حسین نواز اور بیٹی مریم نوازنے اپناوکیل تبدیل کرلیا ہےسابق اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ کی بجائے اب مریم نواز، حسن نواز اور حسین نواز کی جانب سے اکرم شیخ سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے اس سے قبل سلمان اسلم بٹ سپریم کورٹ میں وزیر اعظم اور ان کے تینوں بچوں کے مشترکہ وکیل تھ جبکہ سلمان اسلم بٹ سپریم کورٹ میں وزیراعظم نواز شریف کی وکالت جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:پولیس تھانہ صدر کا قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ ،داو پر لگی رقم اور موبائل فونز برآمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker