پاکستانتازہ ترین

عمران خان اور شیخ رشید کی برطانیہ روانگی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عمران خان اور شیخ رشید اسلام آباد سے برطانیہ کے لئے روانہ ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کےمطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید دونوں لندن روانہ ہوگئے ہیں ۔دونوں رہنماوں کی لندن روانگی سے قبل ہی  شاہ محمود قریشی  وہاں پہنچے ہوئے ہیں جبکہ ڈاکٹرطاہرالقادری  بھی  لندن میں موجود ہیں  ۔ذرائع کے مطابق برطانیہ ایک بار  پھر پاکستانی سیاست کا مرکزبن گیا ہے کیونکہ اہم ترین پارٹیوں کے سربراہان لندن میں موجود ہیں جبکہ پاکستان کے وزیرداخلہ بھی اس وقت لندن میں ہی موجود ہیں

یہ بھی پڑھیں  سبق ملا ہے یہ معراجِ مصطفی ﷺسے مجھے!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker