تازہ ترینپاکستان

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

لاہور (پاک نیوز)حکومت اور تحریک انصاف میں الیکشن کی تاریخ پر مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ آج ہوگا،دونوں جماعتوں کی باہمی رضامندی کے بعد مذاکرات کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے۔ مذاکرات کا وقت حکومت اور تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کی مصروفیات کے باعث تبدیل کیا گیا ہے،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مذاکرات آج صبح 11 بجے کے بجائے رات 9 بجے ہوں گے، رپورٹس کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور سینٹ سیکرٹریٹ میں ہوگا۔ 

Related Articles

جواب دیں

Back to top button