پاکستانتازہ ترین

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جاسوس طیارے کو تباہ کردیا

راولپنڈی(بیوروچیف)پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جاسوس طیارے کو مارا گرایا ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کےمطابق پاک فوج  نے ایل او سی پر  بھارتی جاسوس طیارہ مار گرایا ہے ۔ بھارتی ڈرون رکھ چکری سیکٹرکی آگاہی پوسٹ کے قریب گرا کرتباہ  کیا گیا ہے ۔ بھارتی کواڈکاپٹرپاکستانی حدودمیں60میٹرگھس آیاتھا جس کے بعد اسے مارگرایا گیا ہے ۔ پاک فوج نےبھارتی ڈرون کاملبہ قبضےمیں لےلیا جبکہ  بھارتی ڈرون جاسوسی کی غرض سے پاکستانی علاقے میں بھیجا گیا تھا،بھارتی ڈرون  4 بجکر 45 منٹ پر گرایا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button