پاکستانتازہ ترین

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے تین پاکستانی فوجی شہید ،جوابی کارروائی میں 7 بھارتی فوجی ہلاک

راولپنڈی(بیوروچیف)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوجی کی شیلنگ اورفائرنگ سے تین پاکستانی فوجی شہید ہوگئے ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے تین  پاکستانی فوجی شہید ہوگئے ہیں جبکہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 7 بھارتی  فوجی  ہلاک ہوگئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  بُت شِکن ’تاج محل‘

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker