تازہ ترینعلاقائی

داؤدخیل :سنیئر صحافی محمد شیر خان نیازی عمراہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ

داؤدخیل (ضیانیازی سے )داؤدخیل کے سنیئر صحافی محمد شیر خان نیازی عمراہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ تفصیلات کے مطابق داؤدخیل پر یس کلب کے سر پر ست اعلی محمد شیر خان نیازی اپنے اہل خانہ کے ہمارہ عمراہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں ان کے ساتھ ان کے بھائی احمد شیر خان ،ان کے فرزند عبد الستار خان ،بھانجا اکرام خان اور ان کے دوست محمد حینف اور ان کے اہل خانہ کے افراد سیمت کل 15افراد عمرہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں انہیں ان کے دوست احباب کی کثیر تعداد نے انہیں ان کے گھر سے دعاوں کے ساتھ رخصت کیا وہ 15روز مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں قیام کے بعد واپس وطن آئیں گے

یہ بھی پڑھیں  داؤدخیل : ڈینگی خطرناک مرض ہے مگر قابل علاج ہے اس سے خوف نہیں کھانا چاہیئے، ڈاکٹر امیر احمد خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker