تازہ ترینکھیل

محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر

لاہور(نمائندہ سپورٹس) آئی سی سی نے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو باؤلنگ کی اجازت دے دی ہے جبہ  آل راؤنڈر کے دورہ آسٹریلیا میں  قومی ٹیم کو جوائن کرنے کا  بھی امکان ہے ۔ دوسری باؤلنگ ایکشن کے کلیئر ہونے خلاف ملتے ہی پروفیسر صاحب جھوم اٹھا ۔ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ باولنگ ایکشن کے کلیئر ہونے پر بہت خوش ہوں اور اب پہلے سے بھی زیادہ کارآمد آل راونڈر بن کر میدان میں اتروں گا

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ :3مزارعین کو قتل کرنے والے سات ملزمان کو سزے موت کاحکم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker