پاکستانتازہ ترین

حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 2روپے فی لٹر اضافے کا اعلان

اسلام آباد(بیوروچیف)حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 2روپے  فی لٹر اضافے کا اعلان کر دیا ہے ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں بھی  2روپے 70پیسے اضافہ کیا جا رہا ہے جبکہ  مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا جا رہا۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا مزید کہناتھا کہ حکومت نے گزشتہ سات مہینوں سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker