پاکستانتازہ ترین

ممتاز مبلغ اور نعت خواں جنید جمشید کی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی

اسلام آباد (بیوروچیف) ممتاز مبلغ اور نعت خواں جنید جمشید کی لاش کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ ڈاکٹرز نے جنید جمشید کے بھائی سے ڈی این اے سیمپل لے لیا۔ جنید جمشید کی ساس کا بھی پمز ہسپتال میں ڈی این اے سیمپل لے لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونیوالے طیارے میں جنید جمشید اور ان کی اہلیہ بھی سوار تھیں۔ لاشوں کے ناقابل شناخت ہونے کی وجہ سے ڈی این اے ٹیسٹ سے مدد لی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button