تازہ ترینعلاقائی

ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کل دیپالپور تشریف لائیں گے

دیپالپور(نمائندخصوصی)ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کل دیپالپور تشریف لائیں گے،جامعہ محمودیہ میں ہونیوالی سیرت النبی ﷺکانفرنس سے خطاب فرمائیں گے  تفصیلات کے مطابق سرپرست جمیعت علمائے اسلام (ف) پنجاب معروف عالم دین سید انور شاہ بخاری کی دعوت پر ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کل جامعہ محمودیہ تعلیم القرآن جامعہ شاہی مسجد دیپالپور تشریف لارہے ہیں وہ یہاں 12ربیع الاول کو منعقد ہونیوالی سالانہ 69ویں سیرت النبیﷺ کانفرنس میں خصوصی خطاب فرمائیں گے ان کے علاوہ سید مظہر علی شاہ اسعدی ناظم عمومی جمیعت علمائے اسلام پنجاب اورمفتی سید فیصل ندیم شاہ بھی خطاب فرمائیں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button