پاکستانتازہ ترین

ملتان : پی آئی اےکے ایک اور اے ٹی آر طیارے میں آگ لگ گئی

ملتان(نمائندہ خصوصی)ملتان سے کراچی جانے والے طیارے 581 میں اچانک آ گ لگ گئی ۔ جس کے بعد طیارے کو رن وے پر ہی روک لیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق پی آئی اے کا ایک اور اے ٹی آر طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا ہے ۔ملتان ایئرپورٹ پر گراچی جانے والے اے ٹی آر 581 کے انجن میں اچانک آگ لگ گئی جس کے بعد اسے فوراً رن وے پر اتار لیا گیا اور مسافروں کو بھی آف لوڈ کر دیا گیا ہے ۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق  آے ٹی آر طیارے میں موجود تمام مسافر محفوظ رہے۔

یہ بھی پڑھیں  جیتوں تو سب ٹھیک، ہاروں تو دھاندلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker