تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:پولیس نے چھاپہ مار کر منشیات فروش کے قبضہ سے شراب کی بھاری مقدار برآمد کر لی۔

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو پولیس نے چھاپہ مار کر منشیات فروش کے قبضہ سے شراب کی بھاری مقدار برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر بھائی پھیرو محمد ادریس چدھڑ کی ہدایت پر چوکی انچارج دینا ناتھ محمد حسین ڈوگر اور اے ایس آئی محمد اکرم نے چھاپہ مار کر نواحی گاؤں نتھے جاگیر کے بدنام منشیات فروش اشرف کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر اسکے قبضہ سے بیس لٹر شراب بر آمد کر کے مقدمہ درج کر کے ملزم جیل میں بند کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button