تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:گھریلو ناچاقی پر خاوند نے گلہ گھونٹ کر بیوی کو قتل کر دیا

bhai pheruبھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو ۔گھریلو ناچاقی پر خاوند نے گلہ گھونٹ کر بیوی کو قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق محمود خان کا اپنی بیوی زہرہ بی بی سے اکثر جھگڑا رہتا تھا ۔ محمودخاں نے جھگڑے کے دوران طیش میں آ کر اپنی بیوی زہرہ بی بی کا گلا گھونٹ کر اسے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا ۔ قاتل نوشہرہ کا رہائشی تھا ۔ تھانہ سٹی میں مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button