تازہ ترینعلاقائی

سرائے مغل :شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خود بھی خودکشی کرلی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)سرائے مغل  میں خاوند نے نا معلوم وجوہات کی بناء پر بیوی کو قتل کر کے اپنے گلے میں پھند ا ڈاک کر خودکشی کر لی ۔دوہرے قتل لرزاں خیز واردات میں علاقے میں خوف و ہراس ۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے رہائشی شوکت علی اپنی بیوی نازیہ بی بی کے ہمراہ نواحی گاؤں پڈھانہ کے شوکت علی کے ساتھ ملازمت کرتا تھا اور دونوں میاں بیوی زمیندار کی زمینوں پرواقعہ حویلی میں اکیلے رہتے تھے گذشتہ رات حاوند نے اپنی بیوی کو کلہاڑیو ں کے پہ در پہ وار کر کے نہایت بے دردی سے قتل کر دیا اور خود ااپنے گلے میں رسہ ڈال کر درخت کے ساتھ لٹک کرخود کشی کر لی ۔دوہرے قتل کی لرزاں خیز واردات سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا زمیندار شوکت علی کی درخواست پر تھانہ سرائے مغل میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر لی

یہ بھی پڑھیں  حضرت بابامحمد علی مستؓ دنیا سے پردہ فرماگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker