تازہ ترینعلاقائی

دیپالپور:اتحاد پریس کلب کا تعزیتی اجلاس

دیپالپور(تحصیل رپورٹر) اتحاد پریس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت محمد اقبال فاروق منعقد،محمد ایوب خاور کی خالہ کے انتقال پر افسوس و دعائے مغفرت کی گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزاتحاد پریس کلب دیپالپور کا تعزیتی اجلاس زیرصدارت محمد اقبال فاروق منعقد ہواجس میں وائس چیئرمین اتحاد پریس کلب دیپالپورمحمد ایوب خاور کی خالہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار اور دعائے مغفرت کی گئی اجلاس میں تمام عہدیداران مختار احمد چوہدری ،ملک قمر شاہد آہیر،رمضان اشرف چوہدری،جاوید جسکانی،قاسم علی ،حافظ جمشید اشرف،محمد ایوب خاور،میاں محمد یٰسین سعیدی،نوید احمد چوہدری،مظہر علی بھٹی ،حافظ عابدالٰہی ،طاہر مٹھو پراچہ،عبدالروؤف طاہر، حاجی خالد نواز،محمد سلیم ،مہر محمد یوسف اور راشد شاہ بھی شامل تھے

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال: پتنگ فروشوں کے خلاف پولیس کے چھاپے 2پتنگ فروش گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker