تازہ ترینکھیل

برسبین ٹیسٹ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 39 رنز سے ہرا دیا

برسبین (نمائندہ سپورٹس) برسبین ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 39 رنز سے ہرا دیا ، قومی کرکٹ ٹیم 490 رنز کے تعاقب میں 450 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 429 رنز بنائے جس کے جواب میں قومی ٹیم نے 142 پر ہمت ہار دی ، دوسری اننگز میں آسٹریلیا کی ٹیم نے 202 رنز 5 کھلاڑی آئوٹ پہر اننگز ڈکلیئر کر دی اور پاکستان کو 490 رنز کا ٹارگٹ دیا لیکن پاکستانی ٹیم 450 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔پاکستان کی جانب سے اسد شفیق نے 137 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی ، ان کے علاوہ اظہر علی 71 ، یونس خان 65 ، محمد عامر 48 اور وہاب ریاض 30 اور یاسر شاہ نے 33 رنز کی اننگز کھیلی۔آسٹریلیا کی جانب سے مچل سٹارک نے 4 ، جے ایم برڈ نے 3 اور نیتھن لیون نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: سیکریٹری عشروزکوۃ پنجاب حسن اقبال نے ضلع میں مستحقین زکوٰۃ کے لئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker