تازہ ترینفن فنکار

میرا نے اگلے سال اُردو فلم بنانے کا فیصلہ کرلیا

 لاہور(نمائندہ شوبز) فلم اسٹار میرا نے 2017 میں اردو فلم بنانے کا فیصلہ کرلیا جب کہ فلم میں بھارتی اداکاروں کو بھی شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے ۔اپنے ایک انٹر ویو کے دوران فلم اسٹار میرا نے کہا کہ مجھے پاکستانی فلم انڈسڑی سے جتنی محبت ہیں اس کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی اس لیے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں خود بھی اپنے سرمایہ کیساتھ آئندہ سال ایک اردو فلم بناؤں گی اور میری خواہش ہے کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات ٹھیک ہوجائیں تا کہ میں اپنی فلم میں بھارتی فنکاروں کو بھی شامل کروں۔

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!