پاکستانتازہ ترین

فائبر آپٹک کیبل میں خرابی کے باعث انٹرنیٹ اور موبائل سروس متاثر

لاہور(نمائندہ خصوصی)ملک بھرمیں فائبرآپٹک کیبل میں خرابی کےباعث پی ٹی سی ایل،انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز متاثر ہوگئیں۔ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق آپٹک فائبر کاٹی گئی جس کے باعث ملک کےشمالی علاقہ جات میں مواصلاتی رابطوں میں تعطل آیا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فائبر آپٹک کیبل کی مرمت کا کام ہنگامی بنیادوں پر کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button