تازہ ترینعلاقائی

پریس کلب پتو کی کا عمران شاہد بٹ کومیونسپل کمیٹی کا چیئرمین منتخب ہو نے پرمبارکبا د

پتوکی (تحصیل رپورٹر )پریس کلب پتو کی کا خصو صی اجلاس عمران شاہد بٹ کو بھا ری اکثریت سے میونسپل کمیٹی پتو کی کا چیئر مین منتخب ہو نے پر مبارکبا د تفصیلات کے مطابق پریس کلب پتو کی کا خصو صی اجلاس صدر پریس کلب پتو کی تنویر اسلم خاں کی زیر صدا رت الیکٹرونک میڈیا کے صدر چو ہدری محمد افضل کی رہا ئش گاہ پر منعقد ہوا اجلاس میں مسلم لیگ ن سٹی پتو کی کے صد رپرویز اقبال بٹ کے بھتیجے عمران شاہد بٹ کو بھا ری اکثریت سے میونسپل کمیٹی پتو کی کا چیئر مین منتخب ہو نے پر مبارکبا د پیش کر تے ہو ئے اس تواقع کا اظہار کیا گیا کہ وہ بطو ر چیئر مین شہر کی فلا ح وبہبو د تعمیر وترقی کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے اجلاس میں پریس کلب پتو کی کے سرپرست اعلیٰ حاجی محمد ارشد گولڈ ن نے ٹیلی فونک خطاب کیا اجلاس میں حاجی مشتا ق چو ہدری ، چو ہدری محمد یو سف، میاں جاو یدا قبال ، فا روق علی سندھو ، چوہدری افضل جٹ ، شیخ احسن سلیم ، شیخ آصف سعید ، چو ہدری محمد شریف ، ملک محمد سلیم ، رانا محمد الیا س ، حاجی آصف سعید ، شیخ ندیم اصغر ، رمضان بھٹی ، عمر فا روق ، شہبا ز انور ما نیکا ، چو ہدری ریا ض اور ندیم رضا خاں ایڈووکیٹ نے بھی شرکت کی

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ : محکمہ پولیس میں چھپی کالی بھیڑون کا خاتمہ کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker