تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:پریس کلب کے سرپرست ملک عبد الحفیظ کا بھتیجاوفات پا گیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)پریس کلب کے سرپرست ملک عبد الحفیظ شاہد کا بھتیجا حرکت قلب بند ہو جانے سے وفات پا گیا ۔نماز جنازہ میں سیاسی سماجی تجارتی اور صحافتی راہنماؤں کی کثیر تعداد میں شرکت ۔قرآن خوانی آج صبح نو بجے ہو گی ۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو پریس کلب کے سرپرست ملک عبد الحفیظ شاہد کا بھتیجا ملک شاہدولد محمد حسین حرکت قلب بند ہو جانے سے وفات پا گیا ۔ جس کی نماز جنازہ درس بابا شیر بہادر میں ادا کی گئی جس میں سیاسی سماجی تجارتی اور صحافتی راہنماؤں کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔قرآن خوانی آج صبح نو بجے مسجد ٹلے والی میں ہو گی ۔پریس کلب بھائی پھیرو کے صحافیوں نے جواں سالہ بھتیجے کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعاکی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button