تازہ ترینعلاقائی

دیپالپور:گھریلو ناچاقی کا شاخسانہ،خاوند کے ہاتھوں چاربچوں کی ماں قتل

دیپالپور(تحصیل رپورٹر)گھریلو ناچاقی کا شاخسانہ،خاوند کے ہاتھوں چاربچوں کی ماں قتل،خاوند ارشد اور مقتولہ اللہ مافی میں اکثر جھگڑا رہتا تھا،ملزم فرار نعش ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بصیر پور کے علاقے شیخوپورہ میں خاوند نے گھریلو ناچاقی پر اپنی بیوی کو قتل کردیا بتایا جاتا ہے کہ خاوند ارشد کا اپنی بیوی اللہ مافی کیساتھ اکثر اوقات جھگڑا رہتا تھا آج پھر ان کے درمیان توتکرار ہوئی جس پر ارشد طیش میں آگیا اور ڈنڈوں کے وار کرکے چاربچوں کی ماں اللہ مافی کو موت کے گھاٹ اتار کرموقع سے فرار ہوگیا پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور منتقل کردی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  طیارہ حادثہ ،جنید جمشید کی اہلیہ کی شناخت ہوگئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker