تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:مل فورمین پر مزدور نے تیزاب پھینک دیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)صحیح کام نہ کرنے والے مزدور پر ڈانٹ ڈپٹ کرنے والے مل فورمین پر مزدور نے تیزاب پھینک دیا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی کوئٹہ ٹیکسٹائل مل میں مزدورطارق اکثر کام سے غیر حاضر رہتا تھا گذشتہ روز فورمین نوشیر نے وجہ پوچھی تو طارق نے غصہ میں آکر فورمین نوشیر پر تیزاب پھینک دیا ۔اور تیزاب پھینکتے ہوئے ایک مزدور احسان پر بھی تیزاب پڑ گیا ۔فورمین نوشیر نازک حالت میں لاہور ہسپتال منتقل ۔پولیس نے قانونی کاروائی شروع کر دی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker