تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:جمعیت علمائے پاکستان کے راہنماء شیخ محمد اکرم کے والد وفات پا گئے

بھائی پھیرو(نامہ نگار) جمعیت علمائے پاکستان کے راہنماء شیخ محمد اکرم کے والد قضائے الہی سے وفات پا گئے ۔نماز جنازہ میں سیاسی مذہبی و تجارتی تنظیموں کے راہنماؤں سمیت عوام کی بھاری تعداد نے شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو جمعیت علمائے پاکستان کے راہنماء شیخ محمد اکرم کے والد حاجی نذیر احمد قضائے الہی سے وفات پا گئے ۔انکی نماز جنازہ درس بابا شیر بہادر میں ادا کی گئی جس میں سیاسی مذہبی و تجارتی و صحافتی تنظیموں کے راہنماؤں سمیت عوام کی بھاری تعداد نے شرکت کی مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد انکے آ بائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیں  عمران خان نے سول نافرمانی کی خود ہی نافرمانی کردی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker