پاکستانتازہ ترین

پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(بیوروچیف)اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز نور پور تھل کا شمال مغربی علاقہ ہے جبکہ زلزلے کی گہرائی 58کلومیٹر تھی۔زلزلے کے جھٹکے، اسلام آباد، فیصل آباد، بھکر ، چنیوٹ، پنڈی بھٹیاں اور گوجرانوالہ دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے۔زلزکے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان اپنے گریبان میں جھانکیں، پرویزرشید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker