پاکستانتازہ ترین

22جون ”سال کا سب سے بڑا دن “

22 juneاہور( ڈیسک رہورٹر) آج سال کا سب سے بڑا دن اور رات سب سے چھوٹی ہو گی، دن کا دورانیہ 14 گھنٹے 12 منٹ ہو گا۔ہرسال 22 جون کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی۔ ماہرین فلکیات کے مطابق دن کا دورانیہ تقریباً 14 گھنٹے جبکہ رات 10 گھنٹوں کی ہو گی۔ یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہو نا شروع ہوتا ہے اور 22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہو جا تا ہے جبکہ اس کے بعد راتوں کے دورانیے میں اضافہ اور دن کا دورانیہ مختصر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ 22 دسمبر کو سال کا مختصر ترین دن اور رات طویل ترین ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پیپلزپارٹی حلقہ کھاوڑہ کو بڑادھچکا،سینکڑوں کارکنان مسلم کانفرنس میں شامل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker